اہم خبریں

بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث30جون کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سنت سنگھ روڈ فیڈر 132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے بڑانہ فیڈر یکم […]

اہم خبریں

ضلعی انتظامیہ کی گوشت مہنگا فروخت کرنے پر قصابوں کیخلاف کارروائی

فیصل آباد (ویب ڈیسک)ضلعی انتظامیہ کی گوشت مہنگا فروخت کرنے پر قصابوں کے خلاف کارروائی.مختلف علاقوں میںچھوٹا گوشت 850 روپے فی کلو گرام کی بجائے 1100 جبکہ بڑا گوشت 400 کی بجائے 550 روپے تک فروخت کرنے پر 11 قصابوں کو 65 ہزار روپے جرمانہ.ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید […]

اہم خبریں

صوبہ بھر کے سکولوں میں بچوں کو داخل کرنے کے احکامات جاری

فیصل آباد(ویب ڈیسک)محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سکولوں میں بچوں کو داخل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ہفتہ کے دو دن سوموار اور منگل کو تمام سکولوں کے ایڈمن آفسز کھلے رہینگے۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے ڈائریکٹرز پبلک انسٹرکشن کو کہاگیا ہے کہ کرونا کے وائرس کے باعث سرکاری’پرائیویٹ سکولوں کے […]

اہم خبریں

کورونا سے جاں بحق افراد کو غسل دینے کیلئے مسلمان مرد وخواتین عملہ تعینات

فیصل آباد(ویب ڈیسک) خبروں پر ایکشن گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سنٹر میں کرونا سے جاں بحق ہونے والے خواتین ومرد افراد کو غسل دینے کیلئے مسلمان مرد وخواتین عملہ تعینات کردیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سنٹر ڈاکٹر اعجاز اختر بھٹی نے ڈپٹی کمشنر محمد علی کو دی جانیوالے […]

اہم خبریں

مدینہ ٹائون اور گلفشاں کے مختلف بازاروں میں تجاوزات کا خاتمہ

فیصل آباد(ویب ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد سہیل خواجہ کی ہدایت پر ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے مدینہ ٹائون اور گلفشاں کالونی کے مختلف بازاروں میں تجاوزات کا خاتمہ کردیا اور راستوں کو روکنے کے لئے رکھے گئے سامان کو قبضہ میں لے لیا گیا جبکہ ایف ڈی اے […]

اہم خبریں

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

کواڈ کاپٹر ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں آٹھ سو پچاس میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ کواڈ کاپٹر ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں آٹھ سو پچاس میٹر پاکستانی حدود میں آ گیا تھا۔آئی ایس پی آر […]

اہم خبریں

لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی

لاہور (ویب ڈیسک)لاہورکے مزید 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود کر دیا گیاجس سے کورونا کیسوں میں کمی آ گئی۔بغیرشناختی کارڈ داخلہ مکمل بند کردیا گیا،ان علاقوں میں ڈی ایچ اے، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی اور اندرون شہر میں […]

اہم خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 4ہزار72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 83افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ رک نہیں سکا ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھی ملک […]