اہم خبریں بین الاقوامی

کرونا سے یورپ میں پونے دو لاکھ اموات ہوئیں،عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ مارچ کے آغاز سے اب تک یورپ کے 24 ملکوں میں ایک لاکھ 59 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں، جس میں زیادہ تر کا تعلق کوویڈ 19 کے پھیلا ئوسے ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ایک عہدے دار کیٹی سمال وڈ نے […]

اہم خبریں

تھر میں کول بجلی گھروں کی آلودگی سے 29 ہزار اموات ہوسکتی ہیں، تحقیق

کراچی(ویب ڈیسک)آزادانہ تحقیقات کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تھر میں موجود کوئلے کے پاور پلانٹ کی 30سالہ آپریشنل مدت کے دوران 29 ہزار افراد آلودہ ہوا سے ہلاک ہوسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر(سی آر ای اے) کی جانب سے آن لائن جاری […]

اہم خبریں

140 مسافروں کواپنی نگرانی میں قرنطینہ سنٹرز اور ہوٹل منتقل کردیا،سول ڈیفنس آفیسر

فیصل آباد(ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر رانا محمد عباس نے ائیرپورٹ پر مسقط سے آنے والی پرواز پی کے 8230کے مجموعی طور پر 140 مسافروں کواپنی نگرانی میں قرنطینہ سنٹرز اور ہوٹل منتقل کرایا۔مسافروں میں سے116 بیرٹ کالج ٹوبہ ٹیک سنگھ،5 ہوٹل ون،18 راج ون ہوٹل اور ایک میت […]

اہم خبریں

47 پولیس ملازمین کے تقرروتبادلے کے احکامات

47 پولیس ملازمین کے تقرروتبادلے کے احکامات فیصل آباد(ویب ڈیسک)سی پی او کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے 14تھانیداروں سمیت 47 پولیس ملازمین کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔تبدیل ہونے والوں میں انسپکٹر محمد افضل کو پولیس لائن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ صدر تاندلیانوالہ’انسپکٹر امجد ایوب کو پولیس لائن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ […]

اہم خبریں

ڈاکٹر سید ناصر علی سمیت پانچ افراد کورونا کی نذر ہو گئے

فیصل آباد(ویب ڈیسک)پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا’ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر سید ناصر علی سمیت پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متوفیان کے ٹیسٹ رپورٹ موصول نہیں ہوئی تھی ‘ جبکہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن […]

اہم خبریں

ڈکیتی’چوری و راہزنی کی 76 وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان

فیصل آباد(ویب ڈیسک)ڈکیتی’چوری و راہزنی کی مزید 76 وارداتوں میں لاکھوں کا نقصان’سرراہ نہتے شہریوں سے بھاری مالیت کی نقدی’درجنوں قیمتی موبائل فونز طلائی زیورات ودیگر قیمتی اشیاء اسلحہ کی نوک پر چھین لی گئیں’چوروں نے بھی درجنوں گاڑیاں’مویشی گھروں ودکانوں سے نقدی وبھاری مالیت کا سامان چرا لیا’واقعات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹائون کے […]

اہم خبریں

موٹرسائیکل چھین کر فرارہوتے 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونیوالے 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی، پولیس حراست میں سول ہسپتال داخل، قبضہ سے دو موٹرسائیکلیں، اسلحہ بھی برآمد۔ تھانہ صدر سمندری کے ایس ایچ او جاوید اقبال نے قانونی کارروائی کرواتے ہوئے بتایا کہ وہ ہمراہی ملازمین اے ایس آئی فدا حسین، […]

اہم خبریں

فیصل آباد میں واسا کے 9مون سون ایمرجنسی کیمپس قائم

فیصل آباد(ویب ڈیسک)آئندہ مون سون موسم کے دوران ممکنہ شدید بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے بطریق احسن نپٹنے کیلئے واسا کے زیراہتمام شہر کے مختلف علاقوں میں 9مون سون ایمرجنسی کیمپس قائم کردیئے گئے ہیں اس ضمن میں سٹاف کی ڈیوٹیز لگا کروہاں ضرو ری مشینری متعین کرکے دیگر امدادی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔یہ […]