اہم خبریں

مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوںکا فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر دھاوا

فیصل آباد(ویب ڈیسک)مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر دھاوا بول دیا تھانہ صدر پولیس کے پہنچنے پر دودھ فروش فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی آفیسر صباء قاسم نے پولیس رپورٹ […]

Economy اہم خبریں

لاک ڈائون کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) لاک ڈائون کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی، بسیں، ویگنیں، کوچز بند ہونے سے ڈرائیورز، کنڈیکٹرز، ہیلپرز اور ہاکرز بے روزگار، گھروں میں فاقے، ایک ماہ سے کسمپرسی کی زندگی گزارنے والوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ حکومت پنجاب کی طرف سے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے […]

اہم خبریں

ایک لاکھ 44 ہزار سے زائد افراد کے ٹیسٹ مکمل،2866 مریض مکمل صحت یاب ہوکرگھروں کو جا چکے،383 نئے کیس رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 13328 ہو چکی ہے جبکہ 281 افراد اس موذی مرض کے ہاتھوں موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک پاکستان میں 144365 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6218 افراد […]

اہم خبریں

18ویں ترمیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے نئے تنازعات جنم لیں گے

لاہور( بیورو چیف )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک متفقہ قومی دستاویز ہے، چھیڑ چھاڑ سے نئے تنازعات جنم لیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے اسے مشترکہ طورپر پارلیمان سے منظور کیا تھاایسے موقع پر جب قوم مختلف […]

اہم خبریں کھیل

فکسنگ سکینڈل کیس: بیٹسمین عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد

لاہور(بیورو چیف)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 سے قبل معطل ہونے والے بیٹسمین عمر اکمل پر تین سال کی پابندی لگا دی گئی اس دوران بیٹسمین کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 سے قبل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف […]

Sports اہم خبریں دلچسپ و عجیب

لاک ڈائون کے باعث شہر بھر میں لڈو اور تاش نایاب

فیصل آباد(ویب ڈیسک)لاک ڈائون کے باعث شہر بھر سے لڈو اور تاش نایاب ہوگئی۔منچلے نوجوانوں نے لاک ڈائون کی وجہ سے گھر بیٹھے ان ڈور گیم سے دل بہلانے لگے۔حکومت پنجاب کی طرف سے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے لاک ڈائون اور دفعہ 144کا نفاذ عمل میں لایا گیا اور شہریوں سے اپیل […]

اہم خبریں

سحری وافطاری میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں کو ”پر”لگ گئے

کھجور’آلو پیاز’ دودھ’پھلوں وگوشت کی قیمتوں میں اضافہ’لاک ڈائون سے بیروزگار افراد پریشان فیصل آباد(ویب ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سحری وافطاری میں استعمال ہونے والی اشیاء کی قیمتوں کو ”پر”لگ گئے’کھجور’آلو پیاز’ دودھ’دہی’سبزیوں’پھلوں وگوشت کی قیمتوں میں اضافہ’لاک ڈائون سے بیروزگار افراد اس صورتحال سے مزید پریشان’ تفصیل کے مطابق ”منافع خور […]

اہم خبریں

سرکاری ہسپتالوں اور میڈیکل تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

فیصل آباد (ویب ڈیسک) محکمہ صحت نے ماہ رمضان کے دوران سرکاری ہسپتالوں اور میڈیکل تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل یونیورسٹیز، میڈیکل کالجز، ڈینٹل کالجز، ٹیچنگ ہسپتالوں میں صبح 8 بجے سے ایک بجے دوپہر […]

اہم خبریں

ٹرین آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ 9مئی کے بعد ہوگا،شیخ رشید

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ریلوے نے 27اپریل 2020سے ٹرین آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس حوالے سے ریلوے کی تیاری مکمل تھی لیکن حکومت پاکستان نے لاک ڈاؤن کی پالیسی جاری رکھی ہوئی ہے اور اس کی مدت میں 9مئی تک توسیع کر دی ہے لاک ڈاؤن کی پالیسی میں 15دن کا اضافہ […]