اہم خبریں

کرونا وائرس: چین میں محصور پاکستانی طلبا نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی 12جامعات کے 2 ہزار سے زائد پاکستانی طلبا و طالبات خوراک کی قلت کا شکار ہیں،طلبہ کا ویڈیو بیان صوبے کی یونیورسٹیز میں پڑھنے والے طالبعلموں کا تعلق پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا سے ہے

بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی صوبے ووہان میں کرونا وائرس کا خوف، ووہان کی انجینئرنگ اینڈ سائنس یونیورسٹی میں محصور پاکستانی طلبا نے چینی اور پاکستانی حکام سے مدد کی اپیل کر دی۔طلبہ کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے باعث ووہان کا چین سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے، ووہان میں 12 جامعات کے 2 […]

اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ بچوں کے حقوق کا قومی کمیشن بنانے کی منظوری دے گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل طلب کرلیا ،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا ،کابینہ اجلاس تمام اتحادیوں کے تحفظات، مطالبات پر بات ہوگی،وفاقی کابینہ کو پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی،وزیراعظم عمران خان […]

Politics

حمزہ شہباز اپنا پنجرہ ، کھڑکیاں اور دروازے کھولنے کی غلطی نہ کریں ورنہ سارے پرندے اڑ جائیں گے،فیاض الحسن چوہان

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ کے پچاس ارکان اسمبلی رابطے میں ہیں، جب چاہیں ایوان کے اندر فارورڈ بلاک بنا سکتے ہیں۔ حمزہ شہباز اپنا پنجرہ، کھڑکیاں اور دروازے کھولنے کی غلطی نہ کریں، ورنہ سارے پرندے اڑ جائیں گے۔ڈی جی پی آر میں صوبائی وزیر […]

آج کا اخبار اہم خبریں

انسانیت کی خدمت سے بڑی کوئی خدمت نہیں ہو سکتی، قیدی بھی انسان ہیں ان کو سہولتوں کی فراہمی سب کی ذمہ داری ہے چوہدری سرور کا لکھپت جیل میں جدید سہولتوںسے آراستہ عبدالعلیم خان فاونڈیشن ہسپتال کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال

لاہور(ویب ڈیسک )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں جدیدسہولتوں سے آراستہ عبد ا لعلیم خان فائونڈیشن ہسپتال کا افتتاح کر دیا،ذہنی امراض کے شکار مر یضوں،خواتین اور بچوں کو جدید طبی سہولتیں ملیں گی۔’صوبائی وزراء سبطین خان اور میاں خالدمحمود کے ہمراہ گور نر پنجاب کا جیل قیدیوں کو دی […]

Technology

پاکستان سمیت کئی ممالک میں فیس بک کی سروس جزوی متاثر فیس بک کی سروس ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ہزاروں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس پاکستان سمیت دنیا کئی ممالک میں اچانک جزوی طور پر متاثر ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی سروس امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے بڑے حصے اور پاکستان سمیت بعض ایشیائی علاقوں میں متاثر ہوئی۔صارفین […]

Politics اہم خبریں

ٹرانسپیرنسی رپورٹ پر خود کو گڈ گورننس کا مسیحا ثابت کرنے والے اب وضاحت پر جواب دیں، مخالفین کومنہ کی کھاناپڑے گی ترچھی ٹولی والی سرکار لندن میں سازش کرنے کی بجائے پاکستان آکر سیاست کریں، معاون خصوصی اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو

سیالکوٹ (وئب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر خود کو گڈ گورننس کا مسیحا سمجھنے والے اب وضاحت آنے پر جواب دیں،آٹے کی قیمتوں اور اتحادیوں کی ناراضی سے متعلق سنسنی خیزی پھیلانے والے اور چائے کی پیالی میں طوفان برپا […]

اہم خبریں

حکومت پر کرپشن کا کوئی الزام سامنے آیا نہ ہی آئے گا، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کو سراہا ہے، وزیرخارجہ پالیسیوں کے مثبت نتائج آرہے ہیں،5 فروری یوم کشمیر ایک نئے جوش و ولولے سے منائیں گے، ملتان میں کارکنوں سے خطاب

ملتان(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرپٹ عناصر کیخلاف بلا امتیاز احتساب ہماری پالیسی ہے۔ حکومت پر ابھی تک کرپشن کا کوئی الزام سامنے نہیں آیا اور نہ ہی آئیگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ملتان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کے اقدامات کی بدولت اس […]