اہم خبریں

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ توسیع کی اجازت

اسلام آباد: (ویب ڈسک) سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا، معاملہ حکومت اور پارلیمنٹ پر چھوڑتے ہیں، چیف جسٹس، تین صفحات پر مشتمل عدالت عظمیٰ کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا عدالت نے کہا 28 نومبر سے توسیع دے رہے ہیں، 6 ماہ بعد قانون سازی کا جائزہ لیں گے۔ چیف جسٹس […]