کھیل

وویمن فٹبال ورلڈکپ: فرانس اور انگلینڈ کی کامیابی

پیرس: (ویب ڈیسک) خواتین کا فٹبال ورلڈکپ کوارٹر فائنل کے مرحلے میں پہنچ گیا۔ انگلینڈ نے کیمرون کو یکطرفہ مقابلے میں تین صفر سے آؤٹ کلاس کر دیا جبکہ اعصاب شکن میچ میں فرانس نے برازیل کو 2-1 سے شکست دے دی۔

پاکستان

ایمنسٹی سکیم صرف 30 جون تک ہے، توسیع نہیں کر سکتے: وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نجی ٹی وی سے پات چیت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پیسہ اکٹھا کیے بغیر ملک نہیں چل سکتا، ترقی یافتہ پاکستان کے لیے خود کو بدلنا ناگزیر ہے، اعتماد رکھیں، عوام کا پیسہ […]

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کی افغانستان کو شکست

ساؤتھمپٹن: (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ شکیب الحسن کے آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹائیگر کو فتح دلوائی ۔ 263 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان ٹیم 200 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ سمیع اللہ شنواری 48 رنز بنا کر […]

پاکستان

قطر کا پاکستان کو 3 ارب ڈالرز دینے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈسک) قطر کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کیلئے 3 ارب ڈالرز کی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ قطر کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق قطر کی حکومت پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری اور ڈپوزٹس کی صورت میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ […]

اہم خبریں بین الاقوامی

برطانیہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وزارت دفاع کا دورہ

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا جہاں برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر نک کارٹر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور برطانوی وزارت دفاع میں […]