اہم خبریں پاکستان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے پاکستانی سفارتخانوں کو وزیر خارجہ کی ہدایات

وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سمیت وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد خارجہ پالیسی کے افق پر درپیش چیلنجز اور طے شدہ اہداف پر اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔ اس […]

کھیل

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن ورلڈکپ سے آؤٹ

کینبرا: (ویب ڈیسک) فاسٹ باؤلر جائے رچرڈسن کندھے کی انجری کے باعث آئی سی سی میگا ایونٹ سے آئوٹ ہو گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جائے رچرڈسن کندھے کی انجری میں مبتلا تھے اور وہ صحت یاب نہ ہو سکے جسکے بعد ان کی جگہ فاسٹ باؤلر کین رچرڈ سن کو سکواڈ میں شامل […]

کھیل

پاکستان انگلینڈ پہلا ون ڈے: انگلش سرزمین پر بارش کے بعد میچ بغیر نتیجے کے ختم

بارش کی وجہ سے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے والا میچ 47 اوورز اور اس کے بعد پھر مزید بارش کے بعد 41 اوورز کا کر دیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود موسم نے ساتھ نہ دیا اور مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے بعد میچ کو منسوخ کرنے کا […]

اہم خبریں پاکستان

تجاوزات سے متعلق کیس، سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

کراچی: () سپریم کورٹ نے سعید غنی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس گلزار نے ریمارکس دیئے کہ کراچی میں 70 فیصد تعمیرات غیر قانونی ہیں، وزیربلدیات عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل، […]

اہم خبریں پاکستان

لاہور داتا دربار خودکش حملے کا ایک اور زخمی اہلکار شہید، تعداد 11 ہوگئی

()پولیس اہلکار صدام گزشتہ روز داتا دربار خود کش دھماکہ میں زخمی ہوا تھا، اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اس کا علاج جاری تھا، مگر علی الصبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ قصور کے رہائشی 30 سالہ صدام حسین نے 2008 میں […]

اہم خبریں پاکستان

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کے نام پر چین لے جا کر ان سے جسم فروشی کروانے کے الزامات

(آن لائن ڈسک) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی یعنی ایف آئی اے کے مطابق لاہور، فیصل آباد اور دیگر علاقوں سے ایسے منظم گروہوں سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں دس سے زائد چینی باشندے شامل ہیں۔ اس حوالے سے بڑی کارروائی لاہور میں عمل میں آئی جہاں حال […]