اہم خبریں کھیل

فکسنگ سکینڈل کیس: بیٹسمین عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد

لاہور(بیورو چیف)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 سے قبل معطل ہونے والے بیٹسمین عمر اکمل پر تین سال کی پابندی لگا دی گئی اس دوران بیٹسمین کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 سے قبل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف […]

کھیل

پاکستانی کرکٹرز کی لندن سے واپسی، کپتان سرفراز آج پریس کانفرنس کرینگے

 کراچی پہنچنے والے کپتان سرفراز احمد آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، ون ڈے سے ریٹائر شعیب ملک اور کچھ کھلاڑیوں سمیت کوچنگ سٹاف چند روز بعد پاکستان آئیں گے۔ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر قومی کھلاڑیوں کی وطن واپسی ہو گئی، کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین اور کپتان سرفراز احمد واپس […]

کھیل

وویمن فٹبال ورلڈکپ: فرانس اور انگلینڈ کی کامیابی

پیرس: (ویب ڈیسک) خواتین کا فٹبال ورلڈکپ کوارٹر فائنل کے مرحلے میں پہنچ گیا۔ انگلینڈ نے کیمرون کو یکطرفہ مقابلے میں تین صفر سے آؤٹ کلاس کر دیا جبکہ اعصاب شکن میچ میں فرانس نے برازیل کو 2-1 سے شکست دے دی۔

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کی افغانستان کو شکست

ساؤتھمپٹن: (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ شکیب الحسن کے آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹائیگر کو فتح دلوائی ۔ 263 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان ٹیم 200 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ سمیع اللہ شنواری 48 رنز بنا کر […]

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی شاندار جیت

لندن: (ویب ڈیسک) ورلڈ کپ میں اعصاب شکن میچ کے دوران کین ولیمسن کی شاندار بیٹنگ۔ کپتان نے شاندار 102 رنز بنائے۔ ہوم نے بھی ’’گرینڈ‘‘ بیٹنگ کر کے ٹیم کی نیا پار لگائی۔ انہوں نے 60 سکور کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ نیوزی لینڈ نے 242 کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ […]

کھیل

بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے چھکے چھڑا دیے، 7 وکٹوں سے جیت

 ورلڈ کپ 2019ء کے 23ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بنائے تھے۔ 322 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کے کھلاڑی کی عمدہ پرفارمنس، بظاہر ناممکن ٹارگٹ کو اپنی کامیاب حکمت عملی سے حاصل کر لیا۔ بنگلا دیش […]

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرہ آج ہو گا

لندن: (سپورٹس ڈسک) کرکٹ کی عالمی جنگ میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آئیں گے۔ خراب موسم کی پیشگوئی لیکن چھکے چوکوں کی بہار آئے گی۔ وکٹوں کی بھی جھڑی لگے گی، کپتانوں کو اپنے کھلاڑیوں پر مان ہے تو دیوانے بھی اپنے ہیروز کو ایکشن میں دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں۔ […]

کھیل

ورلڈکپ کا میچ آج میزبان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول

لندن: (ویب ڈسک) ورلڈکپ کا انیسواں میچ میزبان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج شیڈول ہے، دونوں ٹیموں نے اپنا اپنا چوتھا میچ جیتنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں۔ ساؤتھمپٹن میں ورلڈکپ کا ایک اور امتحان جس میں ویسٹ انڈیز اور میزبان انگلستان مدمقابل ہوں گے۔ دوپہر اڑھائی بجے میدان لگے گا، ٹیموں […]

کھیل

ویمن فٹبال ورلڈکپ: نائیجریا، جرمنی اور فرانس نے اپنے میچزمیں کامیابی حاصل کر لی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق خواتین کے عالمی میگا ایونٹ کے دوران فرانس نے ناروے کو 2-1 سے زیر کیا۔ فرانس کی طرف سے پہلا گول 46 ویں منٹ میں ہوا۔ یہ گول گاوون نے کیا۔ اگلے 8 منٹ کے بعد نارویجن ٹیم نے حریفوں پر حملے کیے اور گول کر کے میچ برابر کر […]

کھیل

پی سی بی کی جانب سے کپتان سرفراز احمد کی درخواست مسترد

کراچی: () پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کپتان سرفراز احمد کی درخواست مسترد کردی گئی جو 16 جون کو مانچسٹر میں ورلڈ کپ میچ کے دوران بھارت کیخلاف وکٹوں کے حصول پر مختلف انداز سے جشن منانے کی خواہش رکھتے تھے۔ تاکہ بھارتی ٹیم کو موثر جواب دیا جائے جس نے رواں برس […]