اہم خبریں پاکستان

سی ٹی ڈی نے لاہور میں تباہی پھیلانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، ریلوے اسٹیشن کے قریب سے کالعدم تنظیم کے خود کش بمبار کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ریلوے […]

اہم خبریں پاکستان

خاتون کی رقم ہڑپ کرنے والا ایجنٹ مقدمہ کی زد میں آگیا

فیصل آباد(ویب ڈیسک)امانت میں خیانت کے جرم پر فیاض کے خلاف قانونی کارروائی، مزید تفتیش شروع ڈھڈی والا احساس پروگرام امدادی سنٹر پر خاتون کی رقم ہڑپ کرنے والا ایجنٹ مقدمہ کی زد میں آگیا’حلقہ پٹواری کی مدعیت میں تھانہ مدینہ ٹائون میں 406,420جرم کے تحت اندراج مقدمہ میں بتایاگیا ہے کہ 111گ ب بلوچاں […]

اہم خبریں پاکستان

لاک ڈائون میں غیر اعلانیہ نرمی، پولیس ناکے بھی ختم کر دیئے گئے

فیصل آباد (ویب ڈیسک) جلد ملک سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہو گا اور کاروباری سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی،شہری حلقے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے کئے جانیوالے لاک ڈائون میں غیر اعلانیہ طور پر نرمی کر دی گئی ہے، اس تناظر میں لگائے جانیوالے پولیس ناکے ختم کر دیئے گئے تاہم دفعہ144 […]

اہم خبریں پاکستان دلچسپ و عجیب

مردوں میں چڑچڑا پن بڑھ گیا ،سیاحی مقامات ویران ہو گئے

کورونا وائرس! پاکستان میں نظام زندگی تبدیل،سماجی روایات دم توڑنے لگیں ماحولیاتی آلودگی میں کمی جبکہ نایاب نظر آنیوالے پرندے دوبارہ چہچہانے لگے، سروے اسلا م آ با د (ویب دیسک) کورونا وائرس! پاکستان میں نظام زندگی تبدیل،سماجی روایات دم توڑنے لگیں،مردوں میں چڑچڑا پن بڑھ گیا ،سیاحی مقامات ویران ہو گئے،ماحولیاتی آلودگی میں کمی […]

اہم خبریں پاکستان

رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل کو ہونے کا امکان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ پاکستان میں رمضان کا چاند جمعرات کو نظر نہیں آسکے گا جس کی وجہ سے ملک میں رمضان کا پہلا روزہ 25 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں مطلع صاف ہوگا، صرف شمالی […]

National اہم خبریں پاکستان

علامہ اقبال کا 82 واں یوم وفات کل عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا

سیالکوٹ(ویب ڈیسک) علامہ اقبال کا 82 واں یوم وفات 21 اپریل کو عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔اس روز اس حوالہ سے منعقدہ تقریبات میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی کی جائے گی تاہم ان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی سمیت تقریبات کو […]

اہم خبریں پاکستان

ریسکیو 1122فیصل آباد کی ماہا نہ کارکردگی رپورٹ

جنوری2020جنوری میں ریسکیو1122 کو 127650کال موصول ہوئی جن میں ایمرجنسی کی 10071 اور 22430 کالز انفارمیشن کی تھی…. ریسکیو1122 نے 2399 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ، 6679میڈیکل، 145 آگ لگنے، 191 کرائم، 4 ڈوبنے، 14 عمارت گرنے اور 639 دیگر ایمرجنسیز پر رسپانس کیا…ریسکیو 1122نے 10202 متاثرین کو ریسکیو کیا جن میں سے 4064 کو موقع پر […]

اہم خبریں پاکستان

دھرنے میں ساتھ دینے کا وعدہ کیا ہی نہیں تھا: چیئر مین بلاول بھٹو زرداری

لاہور: (ویب ڈسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت سے نجات چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جو وعدہ کیا وہ ہم نے پورا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پنجاب ایگزیکٹو کے اجلاس کے دوران کیا۔ پی پی پنجاب نے محترمہ […]

پاکستان

تعمیراتی شعبہ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈسک) وزیراعظم کے زیر صدارت شعبہ تعمیرات کی بحالی اور فروغ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انھیں درپیش چیلنجز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران کان کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تعمیراتی شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل اور اس کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ […]

بین الاقوامی پاکستان

افغانستان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، افغانستان میں امن خطے کی سلامتی کے لیے ضروری ہے : پاک چین مشترکہ اعلامیہ

بیجنگ (ویب ڈسک) پاک چین مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، افغانستان میں امن خطے کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ دونوں اطراف نے چین، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چین نے افغان امن عمل میں پاکستان کے […]