شوبز

لائیوشو میں بھارتی فنکاروں کی موت کامذاق اڑانے پر عامر لیاقت نے معافی مانگ لی

کراچی( ویب ڈیسک )لائیو شو میں بھارتی فنکاروں کی موت کا مذاق اڑانے پر عامر لیاقت نے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت نے اداکار عدنان صدیقی کا اپنے پروگرام میں مدعوکیا تھا جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ عامر […]