Economy تجارتی خبریں

کاروباری سرگرمیاں پیدا نہ ہونے کی وجہ سے تاجر طبقہ انتہائی پریشان ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) کاروباری سرگرمیاں نہ پیدا ہونے کی وجہ سے تاجر طبقہ انتہائی پریشان ہے ۔ حکومت تاجروں کے ٹیکسوں سے چلتی ہے ۔اگر تاجر کو حکومت ریلیف نہیں دے گی تو تاجر برادری ٹیکس بھی نہیں دے گی ۔ امریکی ٹیکس جگہ ٹیکس یہ حکومت کا کارنامہ ہے۔حکومت سے اپنے جائز مطالبات منوانے […]

پاکستان تجارتی خبریں

حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس

اسلام آباد: (ویب ڈسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی برآمد جاری رکھنے یا روکنے پر بھی غور ہوگا، ملک میں گندم کے ذخائر کی صورتحال پر غور […]

تجارتی خبریں

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے کی کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 8 پیسے کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں ڈالر 157 روپے 97 پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی روپیہ کی قدر میں اضافہ اور ڈالر کمزور ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 50 پیسے کی کمی ہوگئی […]

تجارتی خبریں

برطانیہ کا پاکستان کیساتھ برآمدات کا حجم بڑھانے کا اعلان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں برطانوی ہم منصب جیریمی ہنٹ سے ملاقات کی ہے جس میں ملاقات میں دو طرفہ تجارت، بین الاقوامی امور پر تعاون، علاقائی کشیدگی کے خاتمے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اور غربت کے خاتمے کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم […]

تجارتی خبریں

پاکستان کو 3.4 ارب ڈالر کا قرض دینے کا معاملہ طے نہیں ہوا، ایشیائی ترقیاتی بینک

یشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹرXiaohong Yang نے ایک بیان میں کہا کہ ابھی مذاکرات جاری ہیں، قرض کا حجم اور دیگر تفصیلات بینک کی انتظامیہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے مشروط ہیں۔ 2 روز قبل وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی خسروبختیار نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان اور […]

اہم خبریں تجارتی خبریں

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند

کراچی: (کامرس) انٹربینک میں ڈالر پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین سطح 156 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 404 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔  ایک ہفتے کے دوران اس کی قیمت 8 روپے 36 پیسے تک بڑھ چکی ہے۔ ڈالر کے دام بڑھنے سے ایک […]