اہم خبریں بین الاقوامی

کرونا سے یورپ میں پونے دو لاکھ اموات ہوئیں،عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ مارچ کے آغاز سے اب تک یورپ کے 24 ملکوں میں ایک لاکھ 59 ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں، جس میں زیادہ تر کا تعلق کوویڈ 19 کے پھیلا ئوسے ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ایک عہدے دار کیٹی سمال وڈ نے […]

اہم خبریں بین الاقوامی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 40 سے 60 روپے لیٹر مقرر کی جائے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد شہریوں کا حکومت سے مطالبہ لاہور (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستانیوں نے بھی پٹرول کی قیمت 50 روپے تک لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں […]

اہم خبریں بین الاقوامی

اب مقامی ہتھیاروں کی مدد سے جنگ جیتیں گے،بھارتی بڑھک

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف بپن راوت اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے دعوی کیا ہے کہ بھارت اپنی اگلی جنگ مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں سے نہ صرف لڑے گا بلکہ اس جنگ میں اپنے دشمنوں کو شکستِ فاش دے کر اپنی عسکری برتری ثابت بھی کردے گا۔یہ دونوں اعلی اور […]

بین الاقوامی

ایران نےوزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے

تہران(بیورو چیف)ایران نے سعودی عرب سے جاری کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے سعودی عرب(باقی صفحہ اندرونی نمبر20) سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ثالثی کی […]

بین الاقوامی پاکستان

افغانستان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، افغانستان میں امن خطے کی سلامتی کے لیے ضروری ہے : پاک چین مشترکہ اعلامیہ

بیجنگ (ویب ڈسک) پاک چین مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، افغانستان میں امن خطے کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ دونوں اطراف نے چین، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ مذاکرات کے نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چین نے افغان امن عمل میں پاکستان کے […]

اہم خبریں بین الاقوامی

برطانیہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وزارت دفاع کا دورہ

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا جہاں برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر نک کارٹر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور برطانوی وزارت دفاع میں […]

بین الاقوامی

امریکی صدر ٹرمپ نے لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن: (وعب ڈسک) امریکی صدر نے لندن چاقو حملوں کو مخالفین پر حملوں کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا اور لندن کے مسلمان میئر صادق خان کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ میئر لندن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے بیان کا جواب دے کر وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے

بین الاقوامی

خلیج عمان میں تیل بردار جہازوں پر خطرناک حملے، عملہ محفوظ

مسقط: (ویب ڈیسک) خلیج عمان میں تیل بردار دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد جہاز پر آگ لگ گئی جسے بجھانے کا عمل جاری ہے واقعے کے بعد دونوں جہازوں سے عملے کو نکال لیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بحری جہاز مارشل آئی لینڈ کے پرچم تلے سفر […]

بین الاقوامی

انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں صدارتی راج مزید چھ ماہ کیلئے بڑھا دیا

سری نگر: (ویب ڈسک) بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں صدراتی راج مزید چھ ماہ کے لیے بڑھا دیا، مودی کابینہ نے منظوری دے دی۔ دلی میں ایک اجلاس کی صدارت کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ وادی میں صدارتی راج کی مدت مزید چھ ماہ کے لیے بڑھنے کی منظوری دی۔ بھارت نے […]

بین الاقوامی

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کا غزہ پر حملہ، حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔حملے میں حماس کے بحری بیس پر بھی بم گرائے گئے۔ حماس کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں تین حملوں٘ میں بحری بیس کو نقصان پہنچا ہے۔ مقبوضہ علاقے میں آتشی غباروں کی وجہ سے سات مقامات پر آگ لگ […]