International اہم خبریں

کوروناوائرس سے ہلاکتیں سات لاکھ 77ہزار،دوکروڑ 20لاکھ متاثر

نیویارک(ویب ڈیسک )دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ 52 ہزار 763 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 77 ہزار 470 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 64 لاکھ 79 ہزار 490 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں […]

اہم خبریں پاکستان

سی ٹی ڈی نے لاہور میں تباہی پھیلانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، ریلوے اسٹیشن کے قریب سے کالعدم تنظیم کے خود کش بمبار کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ریلوے […]

Politics اہم خبریں

عثمان بزدار نے نمائندے کے ذریعے نیب میں جواب جمع کر ادیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شراب لائسنس کیس میں اپنے نمائندے کے ذریعے نیب لاہور میں جواب جمع کر ادیا ۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جانب سے نیب میں پیش ہو کر جواب جمع کرایا ۔ نیب نے شراب کے لائسنس کے اجراء میں […]

اہم خبریں

پاکستان میں مقیم مزید 83 بھارتی شہری واپس روانہ

لاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم بھارتی شہریوں میں سے مزید 83 گزشتہ روز واپس چلے گئے شیڈول کے مطابق 118 بھارتی شہریوں نے واپس جاناتھا تاہم 35 بھارتی بروقت واہگہ سرحد نہ پہنچ سکے،سفارتی ذرائع نے بتایا کہ بھارت سے پاکستان آئے 350 افراد پاکستانی ہیںجو مختلف وجوہات پرپاکستان چھوڑچکے […]

اہم خبریں

منی لانڈرنگ کیس میںجوڈیشل ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع

لاہور( بیورو چیف ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میںپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی۔احتساب عدالت کے جج سجاد احمد نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے موقع پر حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش نہ کیا […]

Politics اہم خبریں

ایم ایل ون منصوبے کے لئے کم شرح پرقرض حاصل کیاجائے گا،شیخ رشید

لاہور( بیورو چیف)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ مین لائن ون ( ایم ایل ون)ایک انقلابی منصوبہ ہے جس سے پاکستان ریلوے کے تمام ڈھانچے کی تشکیل نوہوگی،اس منصوبے سے روزگارکے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایم ایل ون کسی پھاٹک کے […]

اہم خبریں

پارک لین ریفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد

اسلام آباد(بیورو چیف) احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے پارک لین ریفرنس پر سماعت کی، آصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے بلاول ہاس کراچی سے عدالت میں پیش ہوئے۔دوران […]

اہم خبریں

ڈائیو روڈ پر مقابلہ،ساتھی کی گولی لگنے سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک

فیصل آباد(ویب ڈیسک) ڈائیو روڈ پر مقابلہ کے دوران ساتھی کی گولی لگنے سے ایک مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو جانے میں کامیاب’پولیس نے مرنے والے ڈاکو کی نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچا کر فرار ہونیوالے ڈاکو کی تلاش شروع کردی’پولیس ذرائع کے مطابق […]

اہم خبریں

کوروناسے مزید69 مریض چل بسے،مجموعی اموات5266 ہو گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید کورونا وائرس سے مزید 69مریض چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5266 ہوگئی جبکہ 2769نئی کیسز رپورٹ ہوئے تعداد دو لاکھ 51ہزار 625تک جا پہنچی ، ایک لاکھ 61ہزار 917مریض صحتیاب ہوگئے ۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر […]

اہم خبریں

فیصل آباداور نواح میں ڈاکو،چورسرگرم،ایک ہفتے میں سینکڑوں وارداتیں

فیصل آباد( محمد عدنان شاہد ) پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد اور اس کے گردو نواح میں ڈاکوئوں اور چوروں نے ات مچا دی ‘تھانوں میں تعینات پولیس افسران اور پولیس اہلکارشہر کے اعلیٰ پولیس افسران آر پی او ‘سی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کی محنت پر پانی پھیرنے لگے ‘ایک ہفتہ […]