کھیل

وویمن فٹبال ورلڈکپ: فرانس اور انگلینڈ کی کامیابی

پیرس: (ویب ڈیسک) خواتین کا فٹبال ورلڈکپ کوارٹر فائنل کے مرحلے میں پہنچ گیا۔ انگلینڈ نے کیمرون کو یکطرفہ مقابلے میں تین صفر سے آؤٹ کلاس کر دیا جبکہ اعصاب شکن میچ میں فرانس نے برازیل کو 2-1 سے شکست دے دی۔